لاہور میں کرونا سے متاثرہ علاقوں کو 30 جون تک سیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہفتہ اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا،

تاہم پیٹرول پمپ، اشیائے خوردونوش ،زرعی مشینری، سپئیر پارٹس کی دکانیں اور کال سینٹرز کو پورا ہفتہ کام کرنے کی اجازت ہو گی۔ مقامی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ ہدایت نامہ کے تحت اشیا خوردونوش کی دکانیں پورا ہفتہ صبح 9 سے شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی، جبکہ پٹرول پمپس اور میڈیکل سٹورز کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کی اجازت ہوگی َ۔

یہ بھی چیک کریں

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مستحکم رکھنے کے لئے اصلاحات …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons