پاکستان اور ترکی کے مابین قریبی دوستانہ تعلقات قائم ہیں، عبدالرازاق داؤد

پاکستان اور ترکی کے مابین قریبی دوستانہ تعلقات قائم ہیں، عبدالرازاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرازاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے مابین قریبی دوستانہ تعلقات قائم ہیں، جبکہ دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کے لیئے آزاد تجارتی معاہدے پر مذاکرات جاری ہیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران مشرق وسطی کے ممالک کے لیے گوشت، مرغی، پھل و سبزیوں کی ملکی برآمدات میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم کا اصلاحات کے عمل کو تیز کرنے پر زور

چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے اقتصادی بنیادی اصولوں کو مستحکم رکھنے کے لئے اصلاحات …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons