انگلینڈ میں سیریز کے دوران پاکستانی بیٹنگ لائن کو سخت امتحان درپیش ہو گا، وسیم اکرم

انگلینڈ میں سیریز کے دوران پاکستانی بیٹنگ لائن کو سخت امتحان درپیش ہو گا، وسیم اکرم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ دورہ برطانیہ کے موقع پر ڈیوک کی گیند اور انگلش فاسٹ بالرز کیخلاف پاکستانی بیٹنگ لائن کو سخت امتحان درپیش ہوگا۔

میڈیا انہوں نے برطانیہ کے خلاف اگست میں شیڈول سیریز کیلئے بابراعظم سمیت دیگر پاکستانی بیٹسمینوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ سخت چیلنجز کیلئے تیار رہیں، کیونکہ حالیہ وباء کی وجہ سے یکسر مختلف ماحول میں موجود پاکستانی کھلاڑی سیریز سے قبل قرنطینہ ہوں گے، جبکہ اسٹیڈیم میں کوئی شائق انہیں دیکھنے کیلئے موجود نہیں ہوگا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons