پی آئی اے کا چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے چین میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلباء کو واپس وطن لانے کے لئے خصوصی پرواز چین بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں قومی ایئرلائنز کی پرواز PK-8872 کل (جمعہ) ووہان روانہ ہو گی۔ حکومت پاکستان کی ہدایت پر طلباء اس رعایتی کرائے پر واپس آ سکیں گے جو انہوں نے گزشتہ پرواز میں ادا کیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons