وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور

وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافے کے پیش نظر لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے عوام کو حالیہ وباء سے بچاؤ کے ضابطہ اخلاق پر عمل کی تلقین کی جائے گی۔ اجلاس میں کہا گیا ہے کہ چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت کے ذریعے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کی تلقین کی جائے گی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons