بابر اعظم نے اپنے5 سالہ کیریئر میں حیران کن کرکٹ کھیلی ہے، محمد حفیظ

بابر اعظم نے اپنے5 سالہ کیریئر میں حیران کن کرکٹ کھیلی ہے، محمد حفیظ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا کہ بابر اعظم کی جانب سے بہترین صلاحیت کا مظاہرہ متوقع ہے۔ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ‘بابراعظم پاکستان کے لیے شاندار کارکردگی دکھانے والا کھلاڑی ہے، جس نے ملک کے لیے اب تک 5 سالہ کیریئر میں حیران کن کرکٹ کھیلی ہے’۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons