دورۂ انگلینڈ کیلئے کرکٹ اور 14 روزہ قرنطینہ کی منصوبہ بندی کا آغاز کردیا گیا

دورۂ انگلینڈ کیلئے کرکٹ اور 14 روزہ قرنطینہ کی منصوبہ بندی کا آغاز کردیا گیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے  دورۂ انگلینڈ میں کرکٹ سمیت 14 روزہ قرنطینہ کی منصوبہ بندی کا بھی آغاز کر دیا ہے۔

کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ انگلینڈ کے ہوٹل میں قیام کے دوران تمام کھلاڑی آپس میں گیمز کھیل کر اور خوش گپیوں کے ساتھ وقت گزاریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیمز میں تماشائیوں کی کمی شدت سے محسوس ہوگی اور نوجوان اپنے ہیروز کو براہ راست ایکشن میں دیکھنے سے محروم رہیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کیساتھ پُرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے، وزیراعظم

پاکستان اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ پرامن بقائے باہمی پر یقین رکھتا ہے تاہم ہم …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons