تازہ ترین
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 1743 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 1743 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید 1 ہزار 743 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 52 ہزار 437 ہو گئی ہے۔

اب تک پنجاب میں 18 ہزار 730 سندھ میں 20 ہزار 883 خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 391 بلوچستان میں 3 ہزار 198 اسلام آباد میں ایک ہزار 457 گلگت بلتستان میں 607 اور آزاد کشمیر میں 171 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ وائرس سے اب تک 16 ہزار 653 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 34 اموات کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد ایک ہزار 101 ہو گئی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

blank

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ کپ میزبانی واپس لینے کی دھمکی

 بھارت کو آئندہ سال ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی میزبانی بچانے کے لالے پڑ گئے، …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons