حکومت نے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد میں احساس ہنگامی نقد امداد کی تقسیم کا ہدف کامیابی سے مکمل کیا ہے: ثانیہ نشتر

احساس لیبر پورٹل پر درخواستیں 25 مئی تک وصول کی جائیں گی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس لیبر پورٹل پر درخواستیں 25 مئی تک وصول کی جائیں گی۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے کہا کہ احساس لیبر پورٹل کا آغاز وزیراعظم عمران خان نے کیا جس کے تحت لاک ڈاؤن کے باعث بے روزگار ہونے والوں کو 12 ہزار روپے فی کس مالی امداد فراہم کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

بھارت میں وبا کی سنگین صورتحال اور امریکی بے حسی

بھارت میں وبا کی سنگین صورتحال اور امریکی بے حسی

ایک جانب بھارت میں سنگین وبائی صورتحال کے باعث یومیہ کیسز کی تعداد میں ریکارڈ …

2 تبصرے “احساس لیبر پورٹل پر درخواستیں 25 مئی تک وصول کی جائیں گی، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

  1. جناب ہم ایک غریب اور مزدور آدمی ہیں ۔ ہم کو احساس پروگرام سے کوئی امداد نہیں ملی ۔نہ ہہمارا کوئی مکان ہے نہ ہی ہماری کوئی زمین ہیں۔

  2. جناب ۔ہم ایک غریب آدمی ہیں ۔ نہ تو ہمارا کوئی مکان ہے نہ ہی کوئی زمین ہے۔ کرائے کے مکان پر رہتے ہیں۔لاک ڈاؤن کی وجہ سے بے روزگار ہیں ۔ اور ہمیں ابھی تک کوئی امداد وغیرہ نہیں ملی لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons