تازہ ترین
blank

خوشحال ​عوام چینی کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کا سب سے اہم ثمر ہے، چینی صدر

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کے عہدیداروں کو عوام کی خوشحالی کو حکمرانی کا سب سے اہم نتیجہ سمجھنا چاہیے۔چینی کمیونسٹ پارٹی مثبت طور پر بدعنوانی کے خلاف جدوجہدے کرے گی۔

یہ بھی چیک کریں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons