تازہ ترین
عوام کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے صحت عامہ کا مضبوط نظام قائم کیا جائے، چینی صدر

اہم منصوبوں کی تعمیر میں پیشرفت کے لئے مؤثر اقدامات ضروری ہیں، چینی صدر

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ اہم پروجیکٹ کی تعمیر کو آگے بڑھانے اور بنیادی سطح کی حکمرانی کی صلاحیت کو بلند کرنے کے لئے موثر اقدامات اختیار کئے جانے چاہییں۔

یہ بھی چیک کریں

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

دو جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی صدارت میں منعقد ہونے والے ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons