تازہ ترین
چینی کمیونسٹ پارٹی کے نزدیک حکمرانی کی پختہ بنیاد عوام ہیں، چینی صدر

چینی کمیونسٹ پارٹی کے نزدیک حکمرانی کی پختہ بنیاد عوام ہیں، چینی صدر

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ چین میں سوشلسٹ جمہوریت عوام کے بنیادی مفادات کے تحفظ کے لئے سب سے وسیع ، حقیقی اور موثر جمہوریت ہے۔ انہوں نے مختلف سطح کے عہدیداروں سے مطالبہ کیا کہ عوام کے روزگار ، تعلیم اور صحت سمیت دیگرحقیقی امور پر توجہ دی جانی چاہیئے۔انہوں نے کہا کہ عوام چینی کمیونسٹ پارٹی کی حکمرانی کی پختہ بنیاد ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons