تازہ ترین
کسی بھی قیمت پر عوام کی زندگی اور صحت کا تحفظ کیا جائے گا، چینی صدر

عوام کی زندگی اور صحت کا تحفظ ہر بھی قیمت پر کیا جائے گا، چینی صدر

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے وفد کے ارکان کے ساتھ حکومت کی روکنگ رپورٹ کا جائزہ لیا اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کسی صورت میں عوام کے مفادات کو اولین ترجیح دیتی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons