تازہ ترین
سی پیک پاکستانی معیشت کی ترقی کے لیئے اہم ہے ،ترجمان دفترخارجہ

سی پیک پاکستانی معیشت کی ترقی کے لیئے اہم ہے ،ترجمان دفترخارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ سی پیک کا منصوبہ ملکی معیشت کی ترقی کے لیئے انتہائی اہم ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ خطے میں امن و استحکام اور ترقی کے لیئے پاکستان اور چین شراکت دوست ممالک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک خطے میں امن و امان کے قیام اور مشترکہ مفادات کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دے رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات باہمی اعتماد، برابری اور مشترکہ مفادات کی بنیاد پر قائم ہیں-

یہ بھی چیک کریں

کرونا وائرس سے متعلق ایک مؤثر میڈیا مہم شروع کی جا رہی ہے، اسد عمر

کرونا وائرس سے متعلق ایک مؤثر میڈیا مہم شروع کی جا رہی ہے، اسد عمر

منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons