تازہ ترین
ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 50694 ہوگئی

ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 50694 ہوگئی

ملک بھر میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 50 ہزار 694 ہو گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 50 اموات ہوئی ہیں۔

اب تک پنجاب میں 18 ہزار 455 ، سندھ میں 19 ہزار 924 ، خیبرپختونخوا میں 7 ہزار 155 ، بلوچستان میں 3 ہزار 74، اسلام آباد میں ایک ہزار 326، گلگت بلتستان میں 602 اور آزادکشمیر میں 158 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں دوہزار 603 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اب تک وائرس سے متاثرہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد ایک ہزار 67 ہے جبکہ پندرہ ہزار دو سو ایک افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

کرونا وائرس سے متعلق ایک مؤثر میڈیا مہم شروع کی جا رہی ہے، اسد عمر

کرونا وائرس سے متعلق ایک مؤثر میڈیا مہم شروع کی جا رہی ہے، اسد عمر

منصوبہ بندی، ترقی اور اصلاحات کے وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons