تازہ ترین
صدر، وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدر، وزیراعظم کا کراچی طیارہ حادثہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے کراچی طیارہ حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر ،وزیراعظم کی جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا۔

یہ بھی چیک کریں

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

دو جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی صدارت میں منعقد ہونے والے ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons