تازہ ترین

چینی صدر اندرونی منگولیا کے وفد کے اجلاس میں شریک

بائیس تاریخ کی سہ پہر کو ، چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے قومی عوامی کانگریس کے سالانہ اجلاس میں شریک اندرونی منگولیا خود اختیار علاقے کے وفد کے اجلاس میں شرکت کی۔

انہوں نے وفد کے ارکان کے ساتھ حکومت کی روکنگ رپورٹ کا جائزہ لیا اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی چیک کریں

حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ حکومت دستیاب …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons