تازہ ترین
صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا

سعودی عرب کے مقتول صحافی جمال خاشقجی کے بیٹوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔

سعودی عرب میں مقیم ان کے بیٹے خاشقجی صالح نے آج اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ انہوں نے اپنے والد کے قاتلوں کو معاف کر دیا ہے۔ جمال خاشقجی کو دو اکتوبر 2018ء میں استنبول میں سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

دو جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی صدارت میں منعقد ہونے والے ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons