تازہ ترین
امریکہ کے ڈبلیو ایچ او سے تعلقات کے خاتمے سے عالمی سطح پر صحت عامہ تعاون کو نقصان پہنچے گا، برطانوی میگزین نیچر

امریکہ کا تخفیف اسلحہ اور نگرانی کے اوپن سکائیز معاہدے سے دستبرداری کا اعلان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کیساتھ تخفیف اسلحہ اور نگرانی کے حوالے سے 2002ء میں دستخط کئے گئے اوپن سکائیز معاہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔

واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روس نے اٹھارہ سالہ پرانے معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں ادا نہیں کیں جس کا بنیادی مقصد دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد سازی کے عمل میں بہتری اور ایک دوسرے کے خلاف حملوں سے گریز کو یقینی بنانا تھا۔ ادھر نیٹو کے رکن ملکوں کے نمائندوں نے جو اس معاہدے کے باقاعدہ فریق ہیں امریکی فیصلے پر غور و خوض کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons