تازہ ترین
بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان، 20 افراد ہلاک

بھارت اور بنگلہ دیش میں سمندری طوفان، 20 افراد ہلاک

خلیج بنگال میں موجود سمندری طوفان امفان نے بھارت اور بنگلا دیش میں تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں  اب تک 20 افراد ہلاک جب کہ درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔ مغربی بنگال کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے جس کی نکاسی کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ اُدھر طوفان کے باعث کلکتہ ائیرپورٹ بھی شدید متاثر ہوا ہے جہاں ہرقسم کی پروازیں معطل ہوگئی ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons