تازہ ترین
کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سرحد کو مزید ایک ماہ کے لیے بند کر دیا گیا

کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سرحد کو مزید ایک ماہ کے لیے بند کر دیا گیا

کرونا وائرس کی وجہ سے کینیڈا اور امریکہ کے درمیان سرحد کو مزید ایک ماہ کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

امریکہ اور کینیڈا کے درمیان 8 ہزار 900 کلو میٹر طویل سرحد کو 21 مارچ کے دن بند کیا گیا تھا۔ سرحد کی بندش کا بنیادی مقصدر کرونا کو مزید پھیلنے سے روکنا تھا۔عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان سرحد 21 جون تک بند رہے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے دونوں ممالک کے درمیان سرحد غیر ضروری آمد و رفت کے لیے مزید ایک ماہ تک بند رکھی جائے گی۔

یہ بھی چیک کریں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons