تازہ ترین
کورونا وائرس کی وجہ سے افریقہ میں لاکھوں افراد شدید غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، انتونیو گوتریز

کورونا وائرس کی وجہ سے افریقہ میں لاکھوں افراد شدید غربت کا شکار ہوسکتے ہیں، انتونیو گوتریز

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریز نے خبردار کیا ہے کہ نوول کرونا وائرس نمونیا کی وجہ سے افریقہ میں لاکھوں افراد شدید غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

انہوں نے افریقہ کے متعلق سفارشات سمیت ایک تحقیقی رپورٹ کے ساتھ اپنے ایک بیان میں براعظم کے لئے عالمی یکجہتی کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وباء افریقہ کی ترقی کے لئے خطرہ بن گئی ہے اور یہ دیرینہ عدم مساوات میں شدت لائے گی اور بھوک، خوراک کی کمی اور بیماریاں لاحق ہونے کے خطرے میں اضافہ کرے گی۔

یہ بھی چیک کریں

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

دو جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی صدارت میں منعقد ہونے والے ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons