تازہ ترین
شامی تنازعے کے فریقین کا مذاکرات میں شرکت پر اتفاق، اقوام متحدہ کا اعلان

شامی تنازعے کے فریقین کا اگلے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت پر اتفاق، اقوام متحدہ کا اعلان

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شامی تنازعے کے فریقین نے ملکی آئین کے مسودے کی تیاری کے لئے اگلے مرحلے کے مذاکرات میں شرکت پر اتفاق کیا ہے۔ شام کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی Geir Pedersen نے کہا کہ مذاکرات کوروناوائرس کے بحران کے خاتمے اورسفری پابندیاں اٹھانے کے بعد ہوں گے۔

یہ بھی چیک کریں

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

دو جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی صدارت میں منعقد ہونے والے ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons