تازہ ترین
blank

چین میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 146 رہ گئی، 79 ہزار 709 صحتیاب

چینی محکمہ صحت کے مطابق چین میں نوول کرونا وائرس نمونیا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 146 رہ گئی ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے افراد کی کل تعداد 79 ہزار709 ہو چکی ہے۔

کمیشن نے اپنی روزانہ کی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 مئی کو کوئی بھی شخص کرونا وائرس نمونیا سے ہلاک نہیں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق بیرون ملک سے آنیوالے 3 جب کہ مقامی طور پر بھی 3 افراد میں کرونا وائرس نمونیا کی تصدیق ہوئی ہے۔ کمیشن کا کہنا ہے کہ گذشتہ روز کے اختتام پر مجموعی طور پر 4 ہزار 645 افراد اس مرض سے ہلاک ہو چکے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

حقائق سے ثابت ہے کہ چین نے وبا کے بارے میں کچھ نہیں چھپایا

دو جون کو چینی صدر شی جن پھنگ کی صدارت میں منعقد ہونے والے ایک …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons