تازہ ترین
blank

امریکی صدر کا فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کو ہائیڈرو کلورو کین کے استعمال کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فرنٹ لائن پر کام کرنے والوں کو ہائیڈرو کلورو کین کے استعمال کا مشورہ دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ وہ خود گزشتہ ڈیڑھ ہفتے سے یہی دوا استعمال کررہے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہائیڈرو کلورو کین استعمال کرنے کا مشورہ انہیں وائٹ ہاؤس کے ڈاکٹروں نے دیا تھا۔

یہ بھی چیک کریں

چینی صدرکی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونک بات چیت

چینی صدرکی جرمن چانسلر سے ٹیلی فونک بات چیت

چینی صدر شی چن پھنگ نے تین جون کی شام جرمن چانسلر انگیلا میرکل کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons