تازہ ترین
شاہد آفریدی نے بھارتی وزیراعظم کو کرونا وائرس سے بھی بڑی بیماری قرار دیدیا

شاہد آفریدی نے بھارتی وزیراعظم کو کرونا وائرس سے بھی بڑی بیماری قرار دیدیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو کرونا وائرس سے بھی بڑی بیماری قرار د یا ہے۔

باغ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ مودی سرکار مذہب کی بیماری میں مبتلا ہے اور مذہب کے نام پر مقبوضہ کشمیر کے عوام پر ظلم کررہی ہے۔ آفریدی نے کہا کہ بھارت کو دنیا و آخرت میں اپنے ہرظلم کا حساب دینا ہوگا اور اپنے آپ کو بہادر سمجھنے والا بھارتی وزیر اعظم مودی ایک ڈرپوک شخص ہے جس نے چھوٹے سے کشمیر میں 7 لاکھ سے زائد فوج جمع کردی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے کوششیں کر رہی ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

صحت کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے کہا ہے کہ حکومت دستیاب …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons