blank

بیجنگ ونٹر اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی کی طرف سے سسٹینیبلٹی پلان کااعلان

پندرہ تاریخ کو بین الاقوامی اولمپک کمیٹی ، بین الاقوامی پیرا اولمپک کمیٹی اور بیجنگ سرمائی اولمپکس آرگنائزنگ کمیٹی نےبیجنگ 2022 سرمائی اولمپکس اور سرمائی پیرا اولمپکس سسٹینیبلٹی پلان کا اعلان کیا۔

منصوبے میں “مثبت ماحولیاتی اثرات” “علاقائی نئی ترقی”، “بہتر زندگی” سمیت تین موضوعات پر زور دیا گیا اور اس سے متعلقہ تفصیلی اقدامات جاری کئے گئے۔

منصوبے کے مطابق ،”مثبت ماحولیاتی اثرات” کے سلسلے میں، بیجنگ سرمائی اولمپکس کے لئے پرانے سٹیڈیئمز کا بھرپوراستعمال کیا جائیگا، ماحول دوست سٹیڈیئمز کی تعمیر پر زور دیا جائیگا اور بیجنگ اور آس پاس علاقوں میں ماحولیاتی معیار کو موثر انداز میں بہتر بنایا جائے گا ،لو کاربن اولمپکس کے انعقاد کے لئے پوری کوشش کی جائیگی ۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی دوسری کرونا ٹیسٹنگ رپورٹ جاری کردی گئی

ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی دوسری کرونا ٹیسٹنگ رپورٹ جاری کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ فرسٹ الیون میں حصہ لینے والی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons