تازہ ترین
معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامہ لکھیں گے

معروف مصنف خلیل الرحمان قمر اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامہ لکھیں گے

شہرت یافتہ ڈرامہ نگار اور مصنف خلیل الرحمان قمر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسلامی تاریخ پر مبنی ڈرامہ لکھیں گے۔

ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ وہ ترک ڈرامے ارتغرل کی طرز پر ایک تاریخی پراجیکٹ پر کام کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہماری نئی نسل میں اپنے ایسے ہیروز کو متعارف کرانے کا ہے جنہیں وہ نہیں جانتے۔

خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ انہوں نے عظیم اسلامی ہیرو پر ایک سیریل لکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وہ تحقیق کررہے ہیں اور کئی کتابیں بھی پڑھ رہے ہیں جب کہ رواں ہفتے ہی ڈرامے کی تحریر بھی شروع کردیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

پی آئی اے کا چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے چین میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلباء کو واپس وطن لانے کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons