تازہ ترین

چینی صدر کی دورہ شانشی کے دوران مصروفیات

چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے بارہ تاریخ کو صوبہ شان شی کے تھائی یوان شہر کے دورے کے دوران روایتی مینو فیکچرنگ میں جدت ، کاروباری اداروں کی سرگرمیوں کی بحالی اور ماحولیاتی تحفظ کے حوالے سے اقدامات کا جائزہ لیا۔

انہوں نے شان شی جامع اصلاحاتی مثالی زون اور ایک اسٹیل کمپنی کا دورہ بھی کیا ۔

دریائے فنگ حہ صوبہ شان شی میں بہنے والا سب سے بڑا دریا ہے ۔ گزشتہ برسوں میں دریا کے پانی اور شہر کے حیاتیاتی ماحول کو بہتر بنانے کے لیے مختلف اقدامات کئے گئے ہیں ۔ اس وقت دریائے فنگ حہ اور اس کا متعلقہ علاقہ صاف ستھرے ، خوبصورت اور دل کش مناظر والے علاقے میں تبدیل ہو چکا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

blank

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ کپ میزبانی واپس لینے کی دھمکی

 بھارت کو آئندہ سال ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی میزبانی بچانے کے لالے پڑ گئے، …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons