تازہ ترین
فلم فیسٹیول کانز کرونا کے باعث ملتوی کر دیا گیا

فلم فیسٹیول کانز کرونا کے باعث ملتوی کر دیا گیا

دنیا کے سب سے بڑے فلمی میلے کا اعزاز رکھنے والا فلم فیسٹیول کانز کرونا وبا کے باعث ملتوی کر دیا گیا ہے۔

مذکورہ فلمی میلہ اب 12 سے 23 مئی کے درمیان ہونا تھا۔ فیسٹیول کے منتظمین کے مطابق یہ میلہ جون یا جولائی کے شروع میں کرانے سمیت مختلف پہلوؤں پر غور کیا جا رہا ہے۔ فرانس کے جنوبی ساحلی شہر کانز میں ہونے والے سالانہ فلمی میلے میں دنیا بھر سے فلم ساز، اداکار اور مشہور شخصیات شرکت کرتی ہیں۔فیسٹیول میں بہترین کام کرنے والے فنکاروں کو ایوارڈز سے نوازا جانا تھا اور بڑے بجٹ کی فلمیں بھی ریلیز کی جانی تھیں۔

یہ بھی چیک کریں

پی آئی اے کا چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

پی آئی اے کا چین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو واپس لانے کیلئے خصوصی پرواز بھیجنے کا فیصلہ

پی آئی اے نے چین میں پھنسے ہوئے پاکستانی طلباء کو واپس وطن لانے کے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons