تازہ ترین
مارواڑی اور سرائیکی کے گلوکار کرشن لعل بھیل کوچ کرگئے

مارواڑی اور سرائیکی کے گلوکار کرشن لعل بھیل کوچ کرگئے

مارواڑی اور سرائیکی کے گلوکار کرشن لعل بھیل دنیا سے کوچ کرگئے۔

کرشن لعل بھیل کی عمر 55 سال تھی اور وہ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے وہ کافی عرصے سے علیل تھے طبیعت نہ سنبھلنے پر وہ دار فانی سے انتقال کر گئے۔ معروف گلوکار کرشن لعل بھیل ایک قابل انسان تھے اور 18 زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔

کرشن لعل بھیل نے نہ صرف پاکستان میں اپنی آواز کا جادو جگایا بلکہ  متعدد ممالک میں وطن عزیز کا نام بلند کیا

یہ بھی چیک کریں

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک الفاظ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons