ٹوئٹر کے سی ای او کا کرونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

ٹوئٹر کے سی ای او کا کرونا فنڈ میں ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان

ٹوئٹر کے سی ای او نے کرونا سے متعلق امدادی سرگرمیوں کے لیے ایک ارب ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔

جیک ڈورسی کا کہنا ہے کہ ریلیف میں دی گئی یہ رقم میری کل ذاتی دولت کا 28 فیصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس وبا پر قابو پانے کے بعد بچیوں کی صحت اور تعلیم پر توجہ مرکوز ہوگی۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس سے ٹوئٹر ملازمین بھی متاثر ہیں جنہیں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ٹوئٹر نے کرونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں موجود اپنے دفاتر کو بند رکھا ہوا ہے اور تمام ملازمین کو گھر سے کام کرنے کا حکم دیا ہوا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کا مقصد اور نظریہ پاکستان کو فلاحی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons