ایران میں 8 ہزار پاکستانی زاہرین موجود ہیں، وزیراعلی بلوچستان

ایران میں 8 ہزار پاکستانی زاہرین موجود ہیں، وزیراعلی بلوچستان

وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ نوول کرونا وائرس نمونیا سے بچاؤ سیلف آئسولیشن کے ذریعے ہی ممکن ہے۔

بولان میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے وزیراعلی بلوچستان نے کہا کہ یورپ، چین، امریکا اور دیگر ممالک بھی اس مہلک وباء کے خطرات سے محفوظ رہنے کے لیئے کے لاک ڈاؤن پر مجبور ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ ایران میں 8 ہزار پاکستانی محصور ہیں جن کو وطن واپس لانے کے بارے میں وفاقی حکومت ہی حتمی فیصلہ کرے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اُن کا مقصد اور نظریہ پاکستان کو فلاحی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons