تازہ ترین
امریکہ میں کووڈ-19 کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئیhttp://urdu.cri.cn/news/world/1063/20200403/447105.html

امریکہ میں کووڈ-19 کیسز کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر گئی

امریکہ کی جانس ہاپکنس یونیورسٹی کے تازہ ترین ڈیٹا کے مطابق امریکی مشرقی وقت کے مطابق دو اپریل شام چار بجے تک امریکہ میں کووڈ-19 سے متاثرہ تصدیق شدہ کیسزکی تعداد 236،339 تک پہنچ گئی جب کہ اموات کی تعداد5،648 رہی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسی دن وائٹ ہاؤس میں کہا کہ امریکہ کے ایف ڈی اے نے پہلے کرونا وائرس اینٹی باڈی ٹیسٹ کی اجازت دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ماسک لگانے سے متعلق پالیسی جاری کرے گی۔

اس کے ساتھ ساتھ امریکی معیشت پر وبا کے اثرات نمایان ہو رہے ہیں۔ کیلفورنیا کے سربراہ گیون نیوسومنے دو تاریخ کو بتایا کہ کیلفورنیا میں بے روزگار افراد کی تعداد انیس لاکھ تک جا پہنچی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons