تازہ ترین
تین لاکھ سے زائد نوجوانوں نے اب تک کرونا ریلیف ٹائیگر فورس میں اپنا اندراج کرایا

تین لاکھ سے زائد نوجوانوں نے اب تک کرونا ریلیف ٹائیگر فورس میں اپنا اندراج کرایا

تین لاکھ انتالیس ہزار سے زائد نوجوانوں نے اب تک نوول کرونا وائرس نمونیا کے بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت کی مدد کی غرض سے قائم کی گئی کرونا ریلیف ٹائیگرفورس میں اپنا اندراج کرایا ہے۔

ان میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت تمام صوبوں سے تین لاکھ تیس ہزار پانچ سواکتیس مرد اور آٹھ ہزار تین سو دس خواتین شامل ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

چین کی جانب سے کووڈ۔19 سے بچاؤ کیلئے اُردن کو طبی سازوسامان کی فراہمی

چین کی جانب سے کووڈ۔19 سے بچاؤ کیلئے اُردن کو طبی سازوسامان کی فراہمی

چین اور اُردن نے نوول کرونا وائرس نمونیا کے خلاف جدوجہد میں دو طرفہ تعاون …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons