تازہ ترین
پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پی ایس ایل فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا، پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے واضح کیا ہے کہ پی ایس ایل سیزن فائیو کے چیمپئن کا فیصلہ میدان میں ہوگا۔

پی سی بی نے فرنچائزز پر واضح کیا ہے اس حوالے سے نومبر اور دسمبر کے دوران زمبابوے کے خلاف سیریز کے موقع پر ونڈو تلاش کی جائے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے فرینچائز کے مالکان کے ساتھ منعقدہ اجلاس کے دوران بتایا کہ 3 روز ملنے کی صورت میں پلے آف میچز اصل فارمیٹ کے تحت کھیلے جائیں گے، تاہم 2 دن ملنے کی صورت میں سیمی فائنلز اور فائنل کا فارمیٹ اپنایا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons