تازہ ترین
پاکستانی معیشت میں ترقی کی شرح نمو 2.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، موڈیز

پاکستانی معیشت میں ترقی کی شرح نمو 2.5 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، موڈیز

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی معیشت میں ترقی کی شرح نمو 2 سے 2.5 فیصد تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں کمی کے اعلان سے نجی شعبے میں قرضوں کی فراہمی میں اضافہ ہوگا اور قرضوں کی واپسی کی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد حاصل ہوگی۔ واضح رہے کہ موڈیز نے اس سے قبل کرونا وائرس کے معاشی اثرات کی وجہ سے پاکستانی معیشت میں ترقی کی شرح نمو 2.9 فیصد رہنے کی توقع ظاہر کی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons