تازہ ترین
عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ کی تاخیر سے جمع کراسکتے ہیں، مشیر خزانہ

عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ کی تاخیر سے جمع کراسکتے ہیں، مشیر خزانہ

چھوٹے کارخانوں کے متاثرہ ملازمین کیلئے 100 ارب روپے مختص کئے جارہے ہیں۔ مشیر خزانہ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نوول کرونا وائرس کی حالیہ وباء کے پیش نظر عوام بجلی اور گیس کے بل 3 ماہ بعد جمع کوراسکتے ہیں۔

اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ وباء سے متاثرہ افراد کی مدد کی جائے گی اس کیلئے 1 کھرب 200 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کیا جاچکا ہے۔  مشیر خزانہ نے کہا کہ متاثرہ کاروباری حضرات کیلئے 5 بڑے فیصلے کئے گئے ہیں، جبکہ چھوٹے کارخانوں کے متاثرہ ملازمین کیلئے 100 ارب روپے مختص کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons