تازہ ترین
قومی رابطہ کمیٹی نے 17 پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی ہے، وزیر خارجہ

قومی رابطہ کمیٹی نے 17 پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پروٹوکول پر مکمل عملدرآمد ہونے کی صورت میں کراچی کیلئے پروازوں پر عائد پابندی بھی ختم کردی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بیرون ممالک مقیم بہت سے پاکستانی وطن واپس آنا چاہتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے بتایا کہ قومی رابطہ کمیٹی نے 17 پروازیں بحال کرنے کی منظوری دی ہے، جس کے تحت 4 سے 11 اپریل تک کیلئے بین الاقوامی پروازوں کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وطن واپس آنیوالے تمام مسافروں کو ہوائی اڈوں پر کرونا وائرس کی تشخیص کے عمل سے گزارا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons