تازہ ترین
سی پیک کے منصوبوں پر سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

سی پیک کے منصوبوں پر سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبوں پر سرگرمیاں بحال کرنے کا عندیہ دیا  گیا ہے۔

اس موقع پر تعمیراتی صنعتوں کو 3 اپریل سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ وزیراعظم اس حوالے سے خصوصی پیکج کا بھی اعلان کریں گے۔ اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ مزدوروں کا روزگار صنعتوں سے وابستہ ہے۔ اجلاس میں نوول کرونا وائرس کی پاکستان میں مجموعی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

یہ بھی چیک کریں

بھارت افغان مفاہمتی عمل میں پیچیدگیاں پیدا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

بھارت افغان مفاہمتی عمل میں پیچیدگیاں پیدا کر رہا ہے، وزارت خارجہ

پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت نے افغانستان میں قیام امن سے متعلق اقوام متحدہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons