تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں آبادی کے تناسب میں تبدیلی کی کوشش مسترد کرتا ہے۔ 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اس وقت عالمی برادری کی توجہ نوول کرونا وائرس کی وباء پر مرکوز ہے اور بھارت اس صورتحال سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت کی جانب سے ہندوتوا کی بالادستی کے ایجنڈے کو تقویت دینے کیلئے اس موقع کا انتخاب قابل مذمت ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons