تازہ ترین
سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی حکومت کا حج معاہدے مؤخر کرنے پر زور

سعودی عرب کی حکومت نے دنیا بھر کے ممالک پر زوردیاہے کہ وہ اس سال کرونا وائرس کی وباء اور مستقبل میں اس کے اثرات کے بارے میں صورتحال واضح ہونے تک حج کے معاہدے موخر کر دیں۔

سعودی عرب کے وزیرحج ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر نے ریاض میں ایک انٹرویو میں کہا کہ حکومت تمام عازمین کے تحفظ کے لئے فکرمند ہے۔

انہوں نے تمام ملکوں پر زور دیا کہ و ہ کو رونا وائرس کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر حتمی بکنگ کے لئے واضح صورتحال سامنے آنے تک انتظار کریں۔

یہ بھی چیک کریں

blank

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ کپ میزبانی واپس لینے کی دھمکی

 بھارت کو آئندہ سال ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی میزبانی بچانے کے لالے پڑ گئے، …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons