تازہ ترین
مختلف ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کےلئے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم

مختلف ممالک سے پاکستانیوں کی واپسی کےلئے کرائسز مینجمنٹ سیل قائم

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت دنیا کے مختلف ملکوں سے واپسی کے منتظر پاکستانیوں کو واپس لانے کو ترجیح دے رہی ہے۔

 آج اسلام آباد میں کوروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزارت خارجہ میں ایک کرائسز مینجمنٹ سیل قائم کیا گیا ہے جو دنیا بھر میں پاکستان کے سفارتخانوں کے ساتھ رابطے میں ہے، انہوں نے کہا کہ ہمیں بیرون ملک پاکستانیوں کی اصل تعداد کا علم ہے۔

 وزیر خارجہ نے کہا کہ آزمائشی پرواز کا تجربہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تھائی لینڈ سے آنے والی آزمائشی پرواز کےتمام 170 مسافروں کا ٹیسٹ کیاگیا اورتمام کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons