تازہ ترین
قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: کرونا پر قابو پانے کے حوالے سے تبادلہ خیال

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس: کرونا پر قابو پانے کے حوالے سے تبادلہ خیال

کرونا وائرس کے بارے میں قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بدھ کے روز اسلام آباد میں ہوا۔

اجلاس میں ملک میں کرونا وائرس کی وبا پر مؤثر طور پر قابو پانے کے حوالے سے پیش رفت اور اس کے اثرات کم سے کم کرنے کیلئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ قومی رابطہ کمیٹی کے قیام سے اب تک ہونے والا چھٹا اجلاس ہے جس کا مقصد کرونا وائرس کی وباء سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کرنا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

پاکستان بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہے،معید یوسف

قومی سلامتی کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons