تازہ ترین
برطانیہ کا شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربہ پر تشویش کا اظہار

برطانیہ کا شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربہ پر تشویش کا اظہار

برطانیہ نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

برطانوی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ شمالی کوریا کا میزائل اور ایٹمی پروگرام علاقائی اور عالمی امن کے لئے خطرہ ہے اور جب تک وہ اس کے خاتمے کے لئے ٹھوس اقدامات نہیں کرتا اس وقت تک شمالی کوریا کے خلاف عائد پابندیاں برقرار رہنی چاہئیں۔

یہ بھی چیک کریں

blank

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ کپ میزبانی واپس لینے کی دھمکی

 بھارت کو آئندہ سال ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کی میزبانی بچانے کے لالے پڑ گئے، …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons