ایران سے آنے والے زائرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری ہے، دفتر خارجہ

ایران سے آنے والے زائرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری ہے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران سے آنے والے زائرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان ڈاکٹر عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ تفتان کی سرحد پر پاکستان کی جانب سے فراہم کردہ سہولیات کو بہتر بنایا جارہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اور ایران کی حکومتیں زائرین کے معاملہ پر مشترکہ مشاورت سے کام کر رہی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ورلڈ اکنامک فورم سے چینی صدر کا خطاب، امید کا ایک اور پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons