چینی ماہرین کا پاکستان سمیت دیگرممالک کے ساتھ انسداد وبا میں روایتی چینی طب کی اہمیت اور کامیاب تجربات کا تبادلہ

چینی ماہرین کا پاکستان سمیت دیگرممالک کے ساتھ انسداد وبا میں روایتی چینی طب کی اہمیت اور کامیاب تجربات کا تبادلہ

چین کے ووہان شہر میں نوول کورونا وائرس کی روک تھام و کنٹرول کے لیے خدمات سرانجام دینے والے چینی ڈاکٹرز، چائنا میڈیا گروپ کے خصوصی لائیو شو “کووڈ۔19 فرنٹ لائن” کے ذریعے پاکستان سمیت دنیا بھر کے طبی ماہرین کے ساتھ انسداد وبا میں روایتی چینی طب کی افادیت اور کامیاب تجربات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔


آج پاکستان سے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز اسلام آباد ڈاکٹر حسن عروج لائیو شو میں شریک ہوں گے جبکہ دیگر شرکاء میں امریکہ، لبنان، ایران اور افغانستان سے ممتاز طبی ماہرین شامل رہیں گے۔

یہ پروگرام پاکستانی وقت کے مطابق شام پانچ بجے چائنا گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این) سے براہ راست ٹیلی کاسٹ ہو گا جبکہ ناظرین سوشل میڈیا پر فیس بک اور ٹوئٹر پربھی لائیو اسٹریمنگ دیکھ سکیں گے۔
فیس بک لنک :
https://www.facebook.com/ChinaGlobalTVNetwork/

ٹوئٹر لنک :
https://twitter.com/CGTNOfficial

یہ خبر پڑھیئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے 14 سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام ارسال کردہ خط میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons