پاکستان نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے مشترکہ بیان کو سراہا

پاکستان نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے مشترکہ بیان کو سراہا

اقتصادی امور ڈویژن کے وزیر حماد اظہر نے ترقی پذیر ملکوں کے واجب الادا قرض کی معطلی کے بارے میں عالمی بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ کے مشترکہ بیان کو سراہا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اسے تسلیم کیا جائے گا۔ ایک ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس کی وباء کے شروع ہونے کے بعد اس بات پر زور دیا تھا۔ وفاقی وزیر نے ان قرضوں میں کثیرجہتی ریلیف پر بھی زور دیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکی سینیٹرز کا بھارت کو بدترین ممالک میں شامل کرنے کا مطالبہ

امریکہ کے 14 سینیٹرز نے وزیر خارجہ مائیک پومپو کے نام ارسال کردہ خط میں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons