سی پیک کے تحت ملک بھر میں غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، سی پیک اتھارٹی

سی پیک کے تحت ملک بھر میں غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا، سی پیک اتھارٹی

سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ سی پیک کے تحت ملک بھر میں غذائی تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں چین کے زرعی تجربات سے استفادہ کیا جائے گا، جس کے تحت ملک میں زرعی اجناس کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ، کاشت کاروں کی آمدن میں اضافے کے ساتھ ساتھ غذائی تحفظ کو بھی یقینی بنایا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ کی ایک لڑکی گلزار اپنے والدین کے ساتھ خوشی و خرم رہتی ہے ۔ان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons