کشمیر سے متعلق پاکستانی مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ترک صدر

کشمیر سے متعلق پاکستانی مؤقف کی مکمل حمایت کرتے ہیں، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان  نے کہا ہے کہ ترکی کشمیر کے بارے میں پاکستانی مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے یک طرفہ اقدامات کی بدولت کشمیری بھائیوں کی تکالیف میں اضافہ ہوا ہے۔ ترک صدر نے کہا کہ مشرق وسطی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس میں ترکی پاکستان کی مکمل حمایت کرے گا۔ انہوں نے ترکی اور پاکستان کے مابین تجارتی معاملات میں دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنایا جائے گا۔

یہ بھی چیک کریں

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ: زندگی سے پیار کرنے والی لڑکی گلزار

سنکیانگ کی ایک لڑکی گلزار اپنے والدین کے ساتھ خوشی و خرم رہتی ہے ۔ان …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons